

An edition of Sachay aur Jhotay Pegamber main Faraq (2010)
Distinction between true and false prophets according to Quran.
By Mubasher
Publish Date
2010
Publisher
Mubasher
Language
urd
Pages
18
Description:
حضرت اقدس مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام چونکہ مدعی رسالت ہیں اس لیے ہمارے لیے یہ بات بہت اہم ہو جاتی ہے کہ سچے اور جھوٹے پیغمبرکا قرآن کریم میں کیا فرق بتایا گیاہے؟یعنی سچے اور جھوٹے پیغمبر میں کیا فرق ہے ہم کس طرح جان سکتے ہیں کہ جو مدعی رسالت ہے وہ سچا ہے یا مفتری اس کے بارے میں قرآن کریم نےکئی طریقے بتائے ہیں کہ سچے اور جھوٹے پیغمبر میں کیا وجہ امتیاز یا فرق ہے جن میں سے چند ایک یہاں ذکرکرتے ہیں۔